پاکستانتازہ ترین

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

اسلام آباد (پاک نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ریکارڈ کی گئی ہے۔دھند کے باعث اسلام آباد سمیت پنجاب میں رات ا ور صبح کے اوقات میں موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی شدید طرح سے متاثر ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد کا موسم خشک اور سرد رہے گا کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں ملک کے بیشتر بالائی مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچےآگیا ہے، منفی سولہ ڈگری سینٹی گریڈ سے اسکردو اس وقت ملک کا سرد ترین علاقہ بن جائے گا۔مزید کشمیر اورگلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا تاہم شمالی علاقہ جات کے بیشتر مقامات پر پارہ نقطہ انجماد سے نیچےآگیا ہے۔خیبرپختونخوا کے بھی چند علاقوں پر بادل چھائے ہوئے ہیں جبکہ بلوچستان کے بیشتر مقامات پر آج سردی کی شدت میں حد درجہ اضافے کا امکان ہ

یہ بھی پڑھیں  سب اندازے بہہ گئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker