پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روک دیا۔ عدالت نے معاملہ دوبارہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وکیل سے استفسار کیا سپریم کورٹ فیصلے کے تحت اس عہدے کا اشتہار دیا گیا ؟ چیئرمین پی ٹی وی کیس میں زائد عمر سے متعلق رعایت دی ؟ عمر کی حد میں نرمی کا جواز نہیں دیا، بغیر فیصلہ پڑھے سمری بھجوا دی، وزارت اطلاعات نے عطا الحق قاسمی کیس میں جو غلطیاں تھیں وہی کیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:چیف آفیسر بلدیہ بھائی پھیرو و ٹی او آر پتوکی شہر بھر سے ناجائزتجاوزات ختم کرانے میں ناکام

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker