
بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔پانچ افراد نے گھر میں گھس کر دو بہنوں کو کلہاڑیوں سے مار مار کر لہو لہان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے محلہ مدینہ کالونی میں بچوں کی لڑائی پر ملزمان مسلح سبطین،ساجد،مختاراں بی بی اور دو کس نامعلوم مسلح ہو کر ممتاز بی بی کے گھر میں گھس آئے اور کہاڑیوں کے وار کرکے ممتاز بی بی اور باسکی بہن یاسمین بی بی کو لہو لہان کر دیا اور بالوں سے گھسیٹتے رہے۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج