تازہ ترینعلاقائی

جمبر:جمبرپریس کلب کا اجلاس، سرپرست اعلیٰ حافظ فرمان کی خصوصی شرکت

جمبر پریس کلب جمبر کی فلاح کے لیے ہرممکن کوشش کرے گا۔حافظ فرمان سرپرست اعلیٰ

جمبر(نامہ نگار)جمبر پریس کلب کا ماہانہ اجلاس صدر آصف تاج کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں جمبر پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ حافظ فرمان اور وائس چئیرمین راؤ فضل الرحمن نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں عقیل خان جنرل سیکرٹری، رانا عمردراز، رانا ایوب،رانا اکرم، رانا عامر، عادل عمر خانزادہ، چوہدری مدثر بوٹاشاداب شریک ہوئے۔ اجلاس میں ماہانہ رپورٹ پیش کی گئی۔ سرپرست اعلیٰ حافظ فرمان نے پریس کلب کی کاکردگی کو سراہایا اور انہوں نے کہا کہ جمبر کی فلاح کے لیے پریس کلب کو جو کچھ کرنا پڑا وہ اس کے لیے تیار ہیں۔اجلاس کے آخر میں ایڈیٹر و کالمسٹ ڈاکٹر خلیل کی اہلیہ کے وفات پر انکی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش حملہ، 4 افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker