تازہ ترینعلاقائی

جمبر:چور دھند کافائدہ اٹھاکر دکان سے لاکھوں روپے کا سامان چرا کرفرار

جمبر(نامہ نگار)جمبر چھانگا مانگا روڈ پر واقع محمد بوٹا شاداب کی دکان سے رات گئے چوری کی واردات۔نامعلوم چور ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد کا سامان چراا کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق جمبر پریس کلب کے نائب صدر بوٹاشاداب کی دکان پر چور دھندکا فائدہ اٹھا تے ہوئے ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد کا سامان چرا کر فرار ہوگئے۔سامان میں یوپی ایس، بیٹریاں، سپیکرز،ایمپلی فائر، تانبے کا تار سمیت اوردیگر اشیا شامل ہیں۔بوٹا شاداب نے پولیس کو کاروائی کے لیے درخواست دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker