قصور(پاک نیوز)ڈی سی قصور منظر جاوید علی کا تبادلہ۔منظر جاوید علی ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہائرایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے اور ان کی جگہآسیہ گل کو ڈی سی قصور تعینات کردیا گیا ہے۔