پاکستانتازہ ترین

پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا یکم فروری سے آغاز

لاہور(پاک نیوز) صوبے میں پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم فروری سے ہونگی۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں یکم فروری سے ہونگی، فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکولوں سمیت مدارس پر ہوگا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد کورونا وائرس ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے، خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  مذاکرات فیل ہوئے توآپریشن،آپریشن فیل ہواتو کیا کرینگے؟چیئرمین تحریک انصاف

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker