پاکستانتازہ ترین

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی قائدین کا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پر غور

کوئٹہ(پاک نیوز)جمعیت علمائے اسلام پاکستان (جے یو آئی پی) کے مرکزی قائدین نے اپنی جماعت کا نام استعمال کرنے پر مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے پر غور شروع کردیا۔مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ فضل الرحمان نے خط کے ذریعے جماعت کا نام الیکشن کمیشن میں جے یو آئی ف رجسٹر کرایا، الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرادی ہے، ہم جمعیت علمائے اسلام کے تھے، ہیں اور رہیں گے ، ہر ضلع میں رابطہ مرکز کھولیں گے، پی ڈی ایم کا مسقبل کچھ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی کی بہتری کیلئےمیئرکواختیارات دیئےجائیں: مصطفیٰ کمال

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker