پاکستانتازہ ترین

کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، وائرس سے 1644 نئے مریض متاثر

اسلام آباد(پاک نیوز) کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 560 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 31 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 644 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 56 ہزار 404، سندھ میں 2 لاکھ 44 ہزار 340، خیبر پختونخوا میں 66 ہزار 451 بلوچستان میں 18 ہزار 798، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 909، اسلام آباد میں 41 ہزار 176 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 953 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button