تازہ ترینفن فنکار

معروف اداکارہ نیلو بیگم انتقال کر گئیں

نیلو بیگم اداکار شان کی والدہ ہیں

لاہور(نمائندہ شوبز)ماضی کی معروف اداکارہ نیلو بیگم انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ  کی معروف اداکارہ نیلو بیگم انتقال کرگئیں، نیلو بیگم اداکار شان کی والدہ ہیں اور عرصہ سے بیمار تھیں ۔ان کے نمازجنازے کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ نیلو بیگم نے اپنے فنی کیریئر میں دوشیزہ،عذرا،زرقا،بیٹی،ڈاچی،جی دار جیسی یادگار فلموں میں کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں  نیپرانے بجلی کی قیمت میں 73 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker