بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز آل سعود چل بسے

جدہ(ڈیسک نیوز)سعودی عرب میں آج جمعرات کو علی الصبح شاہی خاندان کے ایک شہزادے وفات پا گئے، شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی خبر ان کے دو بھائیوں شہزادہ عبدالرحمن بن مساعد اور شہزادہ عبدالله بن مساعد اور دیگر سعودی شہزادوں نے دی۔ اس سلسلے میں شہزادہ عبدالرحمن بن مساعد نے ایک ٹویٹ میں اپنے بھائی کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت کا صنعتوں کے اوقات کاربڑھانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker