تازہ ترینکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کو ہوم سیریز میں شکست دے کر عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئی، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے ہرایا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button