
لاہور(پاک نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نےسینیٹ انتخابات کے لیے جنرل سیٹ پر پروفیسر ساجد میر کو ٹکٹ جاری کردیا۔میاں نواز شریف نے لندن سے ٹیلی فون پر پروفیسر ساجد میر کو ٹکٹ کےاجراء کی اطلاع دی۔مسلم لیگ ن نےاپنی حلیف جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث کےسربراہ کوپانچویں مرتبہ سینیٹ کاٹکٹ جاری کیا
gPncYfOdVMEC