تازہ ترینعلاقائی

ملک بھر کی طرح سنجھورو میں بھی جمعۃ الوداع عقیدت واحترام سے منایا گیا

Juma-tul-Widaaسنجھورو(نامہ نگار)تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں بھی پورے ملک کی طرح جمعۃ الوداع مذہبی جوش اور جذبے کے ساتھ عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔مساجد میں نمازیوں کا رش تھا نماز جمعہ کی دعا میں عالمِ اسلام خصوصا”فلسطین،کشمیر،بوسینا اور برما کے مسلمانوں کے لئے اور وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی۔ علماء اکرام نے رمضان المبارک اور اعتکاف کے بارے میں روشنی ڈال کر اس کی اہمیت اور برکات سے آگاہی دی۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈٹی20:جنوبی افریقا کی افغانستان کو37رنز سے شکست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker