تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ:ڈی پی او سلیم مروت نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

kohat:کوہاٹ (ڈسٹرک رپو ٹر) ڈی پی او سلیم مروت نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جبکہ انکے پیش رو دلاور خان بنگش کو ڈپٹی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس تعینات کر دیا گیا ذرائع ک مطابق نو تعینات ڈی پی او سلیم مروت اس سے پہلے ٹیلی کیمونیکیشن میں اے آئی جی کے عہدے پر اپنے فرائض انجام دے رہے تھے

یہ بھی پڑھیں  جنگ بندی کے معاملے پرتمام طالبان حلقوں سے رابطہ ہوچکا، ترجمان طالبان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker