تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈایٹرز کا میچ ہوگا

کراچی(نمائندہ سپورٹس)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈایٹرز مدمقابل آئیں گے۔ میچ کا آغاز شام سات بجے ہوگا۔ دونوں ٹیمز پریکٹس کیلئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پولیس کے مطابق تمام سڑکوں پر ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری ہے تاہم حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم آنے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button