تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل:آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا میچ ہوگا

کراچی(نمائندہ سپورٹس)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن سکس میں بدھ کو ایک میچ کھیلاجائےگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو کراچی کنگز کا سامنا کرنا ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بدھ کو دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جائےگا۔ دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کررکھی ہے۔ کراچی کنگز نے ٹورنامنٹ کے اوپننگ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تھی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو ملتان سلطانز کے خلاف کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: صنفی تضاد ختم کیے بغیر کوئی معاشرہ پائیدار ترقی کے اہداف حاصل نہیں کر سکتا . وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker