پاکستانتازہ ترین

حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری

کراچی(پاک نیوز)اسپیکر سندھ اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نےاپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کےپروڈکشن آرڈرجاری کردیئے‏۔ آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کےپروڈکشن آرڈرکل کےاجلاس کیلیےجاری کیےگئےہیں۔ کسی دباؤ میں نہیں آئین و قانون کے تحت پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button
error: Content is Protected!!