پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور(پاک نیوز)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 12732 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 575209 ہے۔تفصیلات کےمطابق آج سندھ میں کورونا سے 14، پنجاب میں کورونا سے 32، اسلام آباد میں کورونا سے 1 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 3 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 12732 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4315 ، بلوچستان میں 199 ، خیبرپختونخوا میں 2058، آزاد کشمیر میں 296 ،اسلام آباد میں 493، گلگت بلتستان میں 102، پنجاب میں 5269 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  حاصل بزنجو کی نئی منطق ۔پارلیمنٹ کا منہ کالا ؟

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker