تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:بین الاضلاعی اسلحہ سمگلر تین رکنی خطرناک گینگ گرفتار اور اسکا سرغنہ رانا زوالفقار فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ڈی پی او قصور عمران کشور کی بھائی پھیرو میں پریس کانفرنس۔علاقہ غیر کاخطر ناک بین الاضلاعی اسلحہ سمگلر تین رکنی خطرناک گینگ گرفتار اور اسکا سرغنہ رانا زوالفقار فرار۔ کروڑوں روپے کا بھاری خطرناک ممنوعہ بار کا اسلحہ اور بیس ہزار گولیاں بر آمد۔گرفتار کرنے والے ایس ایچ او طارق بشیر چیمہ اور انکی ٹیم کو نقد انعامات،تعریفی اسناد۔عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے کامیاب کاروائی پر تھانہ سٹی پولیس کو زبردست خراج تحسین۔ بھائی پھیرو کو ناجائز اسلحہ،منشیات فروشوں،ڈاکووں،قحبہ خانوں اور قبضہ گروپوں سے پاک کر دیا جائے گا۔ڈی پی او قصور کا عزم۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور عمران کشور نے بھائی پھیرو تھانہ سٹی میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ غیر کاخطر ناک بین الاضلاعی اسلحہ سمگلر چار رکنی خطرناک گینگ کافی عرصہ سے علاقہ بھائی پھیرو کے گروہ کے سرغنہ رانا ذوالفقار سے مل کر علاقہ غیر سے خطرناک ممنوعہ اسلحہ سمگل کرکے بھائی پھیرو سمیت صوبہ پنجاب کے کئی اضلاع میں سپلائی کر رہا تھا اور اپنا نیٹ ورک بنا کر علاقے کے امن کی بربادی کا سبب بن رہا تھا۔اس پر ڈی پی او قصورعمران کشورنے ڈی ایس پی پتوکی اکرام نیازی،ایس ایچ او تھانہ سٹی طارق بشیر چیمہ پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دے کر متعلقہ گروہ کی گرفتاری کا ٹاسک دیا جس پر طارق بشیر چیمہ نے تفتیش کے جدید ذرائع استعمال کرتے ہوئے گزشتہ روز بھائی پھیرو کے بدنام زمانہ اسلحہ سمگلرسرغنہ رانا ذوالفقار کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر خطرناک گروہ کے تین سمگلرعلاقہ غیرخیبر ایجنسی کا احمد جان پٹھان،بھائی پھیروکافیصل عزیزاور محمد عباس سکنہ کھاریاں کو رنگے ہاتھوں اسلحہ سمگل کرتے گرفتار کرکے انکے قبضہ سے پمپ ایکشن،رائفل 9mm،رائفل 244 بور،رائفل 30 بور،پسٹل سو عدد،اور درجنوں اسلحہ کی میگزینیں اوربیس ہزار گولیاں بھی بر آمد کر لیں۔پکڑے گئے اسلحہ کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔ڈی پی او قصور عمران کشورنے پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد،نقد انعامات اور شاباش دیتے کہا کہ بھائی پھیرو کو ناجائز اسلحہ،منشیات فروشوں،ڈاکووں،قحبہ خانوں اور قبضہ گروپوں سے پاک کر دیا جائے گا۔عوام کیلیے انکے دروازے ہر وقت کھلے ہیں جبکہ جرائم پیشہ افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔عوامی سماجی حلقوں،تاجروں اور صحافیوں نے کامیاب کاروائی پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ : وزیراعظم کے خطاب پر اپوزیشن جماعتوں کے منہ بند ہوگئے، ڈاکٹر خالد یاسین

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

  1. Have you been trying to find escort girls in Tel Aviv ?18escortgirls can allow
    you to Want to invest quality young escort girls in your home or hotel?
    Looking for Russian escorts, Ethiopian escorts or VIP escorts?

    Trying to find escort services in Tel Aviv with the great method of getting 18escortgirls Index can fulfill
    all of your fantasies discreetly.

  2. Greate pieces. Keep writing such kind of info on your site.
    Im really impressed by your site.
    Hello there, You have performed a great job. I will definitely digg
    it and for my part recommend to my friends. I’m sure
    they’ll be benefited from this web site.

    Review my blog post; buy delta 8 thc

  3. Excellent beat ! I would like to apprentice while you amend your
    website, how can i subscribe for a blog website?
    The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of
    this your broadcast provided bright clear concept

    My homepage delta 8 thc

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker