پاکستانتازہ ترین

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

اسلام آباد(بیورچیف)الیکشن کمیشن نے این اے 75 کا انتخابات کالعدم قرار دےدیا۔الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔الیکشن کمیشن نے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  یوم محبت یامقام شرم؟

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker