تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل6 : آج دو میچز کھیلے جائیں گے

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ایک دن بریک کے بعد آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پوائنٹس ٹیبل کی نمبر ون ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ پشاور زلمی آخری نمبر کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی۔پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ایک دن آرام کے بعد آج چار ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی جس میں پہلا میچ تین بجے سہ پہر شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  حکمرانوں نے بجلی کی لو ڈشیڈنگ کے بعد مجبور عوام پر گیس لو ڈشیڈنگ کا ڈرون حملہ کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker