بین الاقوامیتازہ ترین

سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم

کولمبو(ڈیسک نیوز)سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی اٹھالی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی وزارت صحت کے ترجمان نے حکومت کی جانب سے اس متنازع پابندی کو ختم کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس سے مرنے والوں کو دفن کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے لاش کو جلانے کا حکم دیا تھا جس پر عالمی برادری اور بالخصوص مسلم کمیونٹی کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی۔سری لنکن حکومت کے اس اقدام کے خلاف ملک میں احتجاج بھی کیا گیا تھا جس پر حکومت نے چند ماہ بعد یہ پابندی ختم کردی۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:رینجرزنےمتحدہ دو امیدوار کو ساتھیوں سمیت حراست میں لےلیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker