پاکستانتازہ ترین

سینیٹ الیکشن : آصف زرداری آج اسلام آباد جائیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے، الیکشن کی تیاریاں اور سیاسی جوڑ توڑ بھی عروج پرہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا آج اسلام آباد جانے کا امکان ہے، وہ قومی اسمبلی میں اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے۔ آصف زرداری خصوصی طیارے سے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگے۔ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے وی وی آئی پی ٹرمینل پر آصف زرداری کے جانے کی اطلاع دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  قوم کے وسیع تر مفاد میں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker