پاکستانتازہ ترین

کورونا نے مزید 23 افراد کی زندگی چھین لی

اسلام آباد(پاک نیوز)این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے 23 مریض جاں بحق ہوگئے۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ہلاکتوں سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اعداد و شمار جاری کردئیے، چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 176 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے 23 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 860 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں 38 ہزار 920 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1176 کیسز مثبت آئے، ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا وائرس کےٹیسٹ مثبت آنےکی شرح 3.02فیصد رہی۔اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے ایک 562 مریض تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  شریف فیملی نے رواں سال 1کروڑ81لاکھ روپے ٹیکس دیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker