تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 6: لاہورکا آج کراچی سےمقابلہ ہوگا

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پی ایس ایل 6: لاہور کا آج کراچی سےمقابلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں لاہور قلندرز کا کراچی کنگز سے مقابلہ ہو گا، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز دوسرے اور لاہور قلندرز تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پشاور زلمی پہلے، ملتان سلطانز چوتھے، اسلام آباد یونائیٹڈ پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور میں گرفتار احتجاجی ینگ ڈاکٹرز کو رہا کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker