پاکستانتازہ ترین

نیا تعلیمی سال یکم اپریل کی بجائے یکم اگست سے شروع ہوگا

لاہور(پاک نیوز)پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل کی بجائے یکم اگست سے شروع ہوگا۔اس سلسلے میں سیکریٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیم کے صوبائی وزرا کے بین الاقوامی اجلاس کی روشنی میں 2021 اور 2022کاتعلیمی سیشن یکم اگست 2021 سے شروع ہو کر 31 مارچ 2022 جاری رہیگا۔جبکہ نوٹیفکیشن کا اطلاق پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا

یہ بھی پڑھیں  لاہور :صدر کیخلاف توہین عدالت کی درخواستوں پر کارروائی مکمل

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker