تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ: جمعتہ الوداع کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الر ٹ رہی

kohatکوہاٹ(ڈسٹرک ر پوٹر)کوہاٹ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الر ٹ رہی ،نواحی علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کا سرچ آپریشن بھی جاری رہا، پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ میں نماز جمعہ کے موقع پر داخلی و خارجی راستوں پر قائم ناکوں پر نفری بڑھا کر چیکنگ کا عمل سخت لردیا گیا ،قبائل سے آنے والے راستوں کی نگرانی سحت کردی گئی ہنگو روڈ،گلشن آباد،انڈس ہائی وے،شادی پور اور دیگر نواحی علاقوں میں سرچ آپریشنز بھی کیا گیا ،کینٹ اور اندرون شہر جامع مسجد پر واک تھروگیٹس نصب کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سردار یار محمد رند کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker