تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ:محکمہ خوراک نے نرخناموں کی عدم موجودگی اور مہنگے داموں فروخت کرنے کےخلاف کریک ڈاؤن

kohatکوہاٹ (ڈسٹرک ر پوٹر)محکمہ خوراک نے نرخناموں کی عدم موجودگی اور مہنگے داموں سبزیاں اور فروٹ فوخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد گرفتار کرلئے گئے،ذرائع کے مطابق کمشز کوہاٹ ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جاوید سلطان اور سپیشل پرائس مجسٹریٹ گلاب گل نے ٹیم کے ہمراہ جیل روڈ کا دورہ کیا نرخنامے نہ رکھنے اور مہنگے داموں سبزیاں و فروٹ فروخت کرنے کے الزام میں چار دکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ اس دوران دکانداروں سے 13 ہزار روپے جرمانہ بھی وصول کیا گیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ کے طالب علموں نے میٹرک ،ایف ایس سی اور اب بی اے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker