تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان سپر لیگ سیزن سکس میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، دلوں کے سلطان اور سیزن فائیو کی فاتح کراچی گنگز آج پشاور زلمی کے مد مقابل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دن دو بجے شروع ہوگا، دوسرا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا یہ میچ رات سات بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  ہم تو چلے نئے شہر بسانے مگر ۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker