پاکستانتازہ ترین

‘صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومت کے امیدوار ہوں گے’

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کردیا جبکہ اسپیکرقومی اسمبلی نے صادق سنجرانی کی بطورچیئرمین سینیٹ امیدوار کی حمایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کرنے کی تصدیق کردی۔اس سے قبل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوراسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی تھی ، جس میں اسپیکرقومی اسمبلی نے صادق سنجرانی کی بطورچیئرمین سینیٹ امیدوار کی حمایت کی۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker