پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی شریک تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی داخلی و خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس کے علاوہ پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  جمعتہ الوداع عظیم بخشش و نجات اورخود اَحتسابی کا دن ...

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker