پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم اعتمادکا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہوجائیگی: شیخ رشید

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہفتے کو وزیراعظم اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو کابینہ فارغ ہو جائے گی۔شیخ رشید نے کہا کہ اگر اعتماد کا ووٹ نہ ملنے پر کابینہ فارغ ہوتی ہے تو عمران خان اگلے وزیراعظم کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ادارے سینیٹ انتخابات میں غیر جانبدار رہے جب کہ آصف زرداری کے اس بیان میں صداقت ہے کہ ان کے اندازے سے کم لوگ بکے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ سے پہلے پنجاب کی طرف جائے گی، امید ہے پرویز الہٰی عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker