تازہ ترینعلاقائی

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ

لاہور(پاک نیوز)خطرے کی گھنٹی بج گئی، کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تعلیمی اداروں میں بھی اپنا اثر دکھانا شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے 4 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔انتظامیہ کی جانب سے آئندہ 10 روز کےلیے اسکول کو بند کردیا گیا ہے جبکہ چاروں متاثرہ اساتذہ کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  پتوکی میں ڈینگی آگاہی واک اور شاندار سیمینار کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker