تازہ ترینعلاقائی

بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اٹلی جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد

benazir airportاسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر اٹلی جانیوالے مسافر سے ایک کلوہیروئن برآمدکرلی گئی ۔اے این ایف ذرائع کے مطابق مسافر نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے اٹلی جا رہا تھا کہ سامان کی چیکنگ کے دوران اس کے سامان سے ایک کلوگرام ہیروئن برآمدکرلی گئی۔مسافر کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوگرا اورسی این جی ایسوسی ایشن کے مذاکرات پھر ناکام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker