پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ملک وارث کلو کورونا کے باعث انتقال کرگئے

لاہور(پاک نیوز) رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد وارث کلو کرونا کے باعث انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ سہ پہر 4 بجے نورپور تھل روڈ آبائی گاؤں روڈہ تھل میں ادا کی جائے گی۔ضلع خوشاب کے حلقہ 84 تھری سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی و ن لیگ سرگودھا ڈویژن کے جنرل سیکرٹری تھے۔ ملک محمد وارث کلو کورونا کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم ایم پی اے ملک محمد وارث کلو 4 مرتبہ ایم پی اے منتخب ہوئے، مرحوم ایڈووکیٹ، بینکر بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سانگھڑ: محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے نیشنل ٹریڈ یونین کی جانب سے ریلی نکالی گئی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker