پاکستانتازہ ترین

پاکستان: کورونا سے 29 اموات، 2200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق ہوگئے اور 2200 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44061 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2253 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 29 ہلاکتیں ہوئیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.1 رہی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!