پاکستانتازہ ترین

کورونا:تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلے کیلیے اہم اجلاس 24 مارچ کوطلب

اسلام آباد(پاک نیوز)ملک میں کورونا وائرس کی لہر میں تیزی کے باعث وزرائے تعلیم و صحت کا اجلاس 24 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر تشویش ناک ہے، تمام وزرائے تعلیم و صحت کا اجلاس 24 مارچ کو این سی او سی میں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے یا مزید بندش سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔شفقت محمود کا کہنا تھا کہ طلبا، اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی صحت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!