تازہ ترینفن فنکار

عامر خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے

دہلی (نمائندہ سپورٹس)بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان بھی عالمی وباء کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بھارتی اداکار عامر خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔عامر خان کے ترجمان نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ بالی ووڈ اداکار نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ وہ تمام افراد جو حالیہ دنوں میں اداکار سے ملے تھے اپنا ٹیسٹ لازمی کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں  گندم خریداری سنٹرزپرکسان باردانہ لینےاورگندم اتارنے کیلیے ذلیل وخوار

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker