پاکستانتازہ ترین

لاہور میں کورونا کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی

لاہور(پاک نیوز) لاہور میں کورونا وائرس کی شرح میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور شہر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1725 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ محکمہ صحت پنجاب نے کیسز بڑھنے کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی ہے۔سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ہماری تجویز ہے کہ 10 سے 14 دن لوگوں کا میل جول مکمل طور پر بند کیا جائے اور کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سلینڈر دھماکہ، 80 افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker