پاکستانتازہ ترین

چین سے کورونا ویکسین کی چوتھی کھیپ آج پہنچے گی

اسلام آباد(پاک نیوز)چین سے کورونا ویکسین کی چوتھی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی، کونویڈیسا ویکسین چینی کمپنی کین سائینو بائیو لوجکس کی تیار کردہ ہے اور پاکستان نے کین سائینو سے کورونا ویکسین کی خریداری کی ہے۔کورونا ویکسین کی چوتھی کھیپ کونویڈیسا ویکسین کی 60 ہزار خوراکوں پر مشتمل ہے۔ذرائع کے مطابق ویکسین کمرشل پرواز سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچائی جائے گی۔کونویڈیسا ویکسین چینی کمپنی کین سائینو بائیو لوجکس کی تیار کردہ ہے اور پاکستان نے کین سائینو سے کورونا ویکسین کی خریداری کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے ویکسین کی چوتھی کھیپ 26 مارچ کو اسلام آباد پہنچانی تھی، ناگزیر وجوہات کی بنا پر ویکسین لانے میں تاخیر ہوئی۔ اب اس کے بعد چین سے ویکسین کی پانچویں کھیپ 31 مارچ کو آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سابق وزیرمنظورپہنورن لیگ میں شامل،سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کاانتخابی اتحاد

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker