پاکستانتازہ ترین

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد(پاک نیوز) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔وفاقی وزیر خزانہ نے حفیظ شیخ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:پیرس نے ہمارے آقائے دو جہاں کی شان میں گستاخی کی ہے جس پر ہم مزمت کرتے ہیں، چوہدری محمد اسلام

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker