پاکستانتازہ ترین

ائیرپورٹس پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی

لاہور(پاک نیوز)عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی برقرار رہے گی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر ایک سے زائد وزیٹر پر پابندی برقرار رکھی ہے۔اس حوالے سے سینئرایڈیشنل ڈائریکٹر نے مراسلہ جاری کیا ہے ، جس کے مطابق خلاف ورزی پردفعہ144 کےتحت کارروائی ہوگی ۔لاہور ائیر پورٹ کا عملہ ایس اوپیز اور سماجی فاصلے پر سختی سے عمل درآمد کرائے۔سی اےاے نے ایس اوپیزپرعملدرآمد کرانے کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  قائداعظم کا دیس آج لہو لہو ہے۔اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، عقیل خان کالمسٹ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker