پاکستانتازہ ترین

این اے 75 ڈسکہ: الیکشن کمیشن کا 10 اپریل کی تاریخ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں انتخاب کے لئے 10 اپریل کی تاریخ برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ای سی پی نے فوری طور پر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے فوری طور پر بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پورے حلقے میں دوباہ پولنگ کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیں  افغانستان کابھارتی پلائنٹڈ رویہ اور پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker