پاکستانتازہ ترین

بابر اعوان بھی کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔واضح رہےکہ ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے،  مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: اسلام آ باد،،سکندر ڈرامے،، کی ریہرسل

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker