
لاہور(پاک نیوز شوبز)معروف گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ ہسپتال میں انتقال کر گئے، بیٹے عمران شوکت نےوالد کے انتقال کی تصدیق کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ فوک گلوکار شوکت علی جو سی ایم ایچ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے، شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔