پاکستانتازہ ترین

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت منظور

لاہور(پاک نیوز) چینی اسکینڈل کیس میں سیشن عدالت نے جہانگیر ترین اور صاحبزادے کی 10 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی جبکہ منی لانڈرنگ کیس میں بھی دونوں افراد کو 7 اپریل تک گرفتاری سے روک دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایڈیشنل اینڈ سیشن کورٹ نے چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے جس کے بعد عدالت نے دونوں افراد کو 10 اپریل تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔دوسری جانب لاہور کی بینکنگ کورٹ نے بھی دونوں باپ بیٹے کی پانچ، پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواستِ ضمانت منظورکرلی ہے۔عدالت نے ایف آئی اے کو دونوں کو 7 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور آئندہ سماعت پرایف آئی اے سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker