پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 67 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 67 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 14724 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 684423 ہے۔تفصیلات کےمطابق آج آزاد کشمیر میں کورونا سے 1 ، سندھ میں کورونا سے3 ، پنجاب میں کورونا سے 38 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 14724ہوگئی ہے۔پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4509 ، بلوچستان میں 211 ، خیبرپختونخوا میں 2440 ، آزاد کشمیر میں 364 ،اسلام آباد میں 574 ، گلگت بلتستان میں 103، پنجاب میں 6523 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  زبانِ اہلِ زمیں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker