بین الاقوامیتازہ ترین

عمرہ کی ادائیگی کیلئے کورونا ویکسین لازمی لگوانا ہوگی، سعودی وزارت حج کا فیصلہ

ریاض(ڈیسک نیوز)سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کیلئے نئی شرائط کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرائط وضوابط کا اطلاق یکم رمضان سے ہوگا۔وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ حرم شریف اور مسجد نبویﷺ میں کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے ہی جاسکیں گے، ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے حرمین میں عمرہ، زیارت اور نمازیں بھی ادا کرسکیں گے۔سعودی وزارت حج کے مطابق عمرہ، زیارت اور نمازوں کی ادائیگی کے اجازت نامے مقررہ ایپس کے ذریعے ہی جاری کیے جائیں گے۔وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ نمازی مقررہ ایپس کی مدد سے مرضی کی تاریخ اور وقت کا تعین کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: دو جنرل کونسلرز نے ضلع کونسل آفس کے سامنے خود سوزی کی دھمکی دے دی

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

  1. Its like you read my mind! You appear to know so much
    about this, like you wrote the book in it or something.
    I think that you could do with a few pics to drive the
    message home a bit, but other than that, this is wonderful blog.
    An excellent read. I’ll certainly be back.

  2. I’ve been browsing on-line greater than 3 hours today, yet I never found any attention-grabbing article like yours. It is beautiful price enough for me. In my opinion, if all site owners and bloggers made just right content material as you probably did, the net will be much more useful than ever before.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker