پاکستانتازہ ترین

کورونا کی تیسری لہر مزید 103 جانیں لے گئی، 3953 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد(پاک نیوز) کورونا وائرس سے 103 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 924 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 96 ہزار 184 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 953 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 35 ہزار 569، سندھ میں 2 لاکھ 66 ہزار 926، خیبر پختونخوا میں 93 ہزار 33، بلوچستان میں 19 ہزار 855، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 61، اسلام آباد میں 62 ہزار 211 جبکہ آزاد کشمیر میں 13 ہزار 529 کیسز رپورٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

  1. obviously like your web site however you need to take a look at the spelling on several of your posts. A number of them are rife with spelling issues and I in finding it very troublesome to tell the truth nevertheless I¦ll certainly come again again.

Back to top button
error: Content is Protected!!